منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

جعلی پیر نے تعویذ دینے کے بہانے خاتون کو ز یادتی کا نشانہ بنا ڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 7  فروری‬‮  2020 |

لودھراں (این این آئی)لودھراں میں جعلی پیر نے تعویز لینے کے لیے آنے والی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق چک نمبر 368 ڈبلیو بی کی رہائشی زوار مائی زوجہ ملازم حسین کو اس کا عزیز محمد افضل عرف پپو کالے یرقان کے علاج کا تعویز دلوانے چک نمبر 356WB میں

پیر رحمت اللّٰہ کے پاس لے کر گیا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق پیر رحمت اللّٰہ نے زوار مائی کو تعویز دینے کے بہانے اپنے حجرے میں بلایا اور نشہ آور پانی پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ایس ایچ او امیر احمد کے مطابق مقدمہ درج کر کے جعلی پیر ملزم رحمت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ زوار مائی کو میڈیکل کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…