جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

72 سالہ بوڑھے کی شرمناک حرکت، 25 سالہ نوجوان کو نشہ آور چائے پلا کرانتہائی گھناؤنا فعل کر ڈالا

datetime 7  فروری‬‮  2020 |

ننکانہ صاحب (این این آئی)ننکانہ صاحب میں 72 سالہ شخص نے 25 سالہ نوجوان کو نشہ آور چائے پلا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق زیادتی کا یہ واقعہ ننکانہ صاحب کے علاقے منڈی فیض آباد میں پیش آیا جہاں 25 سالہ محنت کش نے درخواست دی ہے کہ 72 سالہ میاں جمیل اصغر نے اسے کام کیلئے گھر بلا یا تھا، ملزم نے اسے نشہ آور چائے پلائی اور بے ہوش ہونے پر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا یا ہے۔25 سالہ

متاثرہ نوجوان کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہونے کے باوجود مقامی ایس ایچ او نے ملزم کو با اثر ہونے پر چھوڑ دیا ہے۔با اثر ادھیر عمر شخص کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بننے والے نوجوان کی شکایت پر اعلیٰ حکام نے نوٹس لے لیا۔اعلیٰ پولیس حکام نے ملزم کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر مقامی تھانے کے ایس ایچ او سیف اللّٰہ سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ملزم نے عدالت سے ضمانت کرالی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…