پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

زرداری کے بیان پر وفاقی حکومت کا صورتحال پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کافیصلہ

datetime 19  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے حالیہ بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے بعد اس معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کافیصلہ کیا ہے۔اس آپشن پرغور کیا جارہاہے کہ پاک فوج کی حمایت میں سینیٹ اور قومی اسمبلی میں ایک قرارداد لائی جائے جسکے ذریعے پارلیمنٹ میں پاک فوج کی دہشت گردی خلاف جاری کارروائیوں اور آپریشن ضرب عضب میں دی گئی بیش بہا قربانیوں کو سلام تحسین اورشہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور پارلیمنٹ پاک فوج کی کارکردگی کو مکمل تائید کرے گی۔حکومت اس آپشن پر بھی غور کررہی ہے کہ حالیہ بیانات کے بعد وزیراعظم نواز شریف پارلیمنٹ کو اس معاملے پر اعتماد میں لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…