اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر  ای سی سی نے فیصلہ سنا دیا

datetime 4  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ایک بار پھر موخرکر دی ۔ منگل کو مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہو ا جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری موخر کی گئی ۔ مشیر خزانہ نے کہاکہ گیس کی قیمتوں میں اضافے جلدی بازی میں نہیں کریں گے،گیس کی قیمتوں میں تجاویز کو مزید بہتر بنایا جائے۔مشیر خزانہ نے کہاکہ عوام کو

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بچانے کی تجاویز دیں۔ مشیر خزانہ نے ہدایت کی کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا متبادل بھی دیں۔ کمیٹی نے وزارت دفاع کیلئے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی،وزارت اطلاعات میں ڈیجیٹل میڈیا ونگ کی منظوری دے دی۔ای سی سی کا پاکستان پوسٹل انشورنس کو کمپنی بنانے کا فیصلہ کرلیا ،ای سی سی نے 70 کروڑ روپے کا پیڈ اپ کیپٹل منظور کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…