کراچی (نیوزڈیسک)کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے اورڈی جی رینجرز بلال اکبر سے ان کی ملاقات جا ری ہے۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کوکراچی میں جا ری آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نےکراچی آپریشن پر اطمنان کا اظہار کیا