بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

منظور پشتین کی گرفتاری کیخلاف محسن داوڑ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری پر محسن داوڑ نے اہم پیغام جاری کر دیا ،گرفتاری پر شدید تنقید ۔ تفصیلات کے مطابق محسن داوڑ نے کہا ہے کہ ہم منظور پشتین کو گرفتارکرنے پر مذمت کرتے ہیںاورگرفتاری کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج ریکارڈ کروائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاکستان میں جہاں بھی کارکنان ہیں وہاں

اور دنیا بھر میں پشتین منظور کی گرفتاری کیخلاف ہم لوگ احتجاج ریکارڈ کروائیں گے ۔ محسن واوڑ کا کہنا تھا کہ پچھلے دنوں طالب علموں کا ایک فنگشن چل رہا تھا جس میں منظور پشتین نے شرکت کی جس بنا پر انہیں گرفتار کیا گیا ہے ۔ ہم لوگ بالکل تیار ہیں ہماری پارٹی کا سربراہ گرفتار ہوا تو ہمارے کارکنان بھی ناراض ہیں اور ہم پرامن طریقے سے ااحتجاج ریکارڈ کروائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…