بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

موسم کا بڑا یوٹرن ، متعلقہ محکمے نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان، وسطی سندھ،بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع آبر آلودرہنے کیساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے۔کراچی میں صبح کے وقت درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،

ہوا میں نمی کا تناسب 93 فیصد اور رفتار 7 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔گذشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں شدید سرد رہاتاہم شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب کے بعض اضلاع اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔اس دوران کالام، اسکردو، استور، بگروٹ اور گوپیس میں برفباری بھی ریکارڈ ہوئی۔سب سے زیادہ بارش بلوچستان،کوئٹہ (شہر08، سمنگلی07)، قلات 02، خیبر پختونخوا: کالام 04، میرکھنی 03، گلگت بلتستان: بگروٹ، اسکردو03، گوپیس 02۔ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کالام ، اسکردو02 ، استور، بگروٹ 01 اور گوپیس میں 0.2۔انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: ا سکردو منفی 20، استور منفی 12 ، پارا چنار ،بگروٹ ،گو پس منفی 11،ہنزہ منفی 07، کالام منفی 06اور راولا کوٹ میں منفی 04ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…