پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

مہنگائی، بے روزگاری،گھریلو پریشانیاں، مزید 2 افراد نے خود کشی کر لی

datetime 25  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)تھانہ اے سیکشن کی حد ودمیں گھریلو پریشانی سے تنگ نوجوان نے خودکشی کر لی، تفصیلات کے مطابق تھانہ اے سیکشن کی حدود میانی روڑ نزد ایس ایم اے اسکول سکھر پر انصاری قوم کے ایک نوجوان نے اپنے گھر پر گھریلو پریشانی کے سبب گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی۔ٹنڈوالہ یار کے مسن تھانے کی حدود میں واقعہ گوٹھ محسن ڈگو میں قائم پولٹری فارم میں کام کرنے والے بدین کا رہائشی حسن گوپانگ نے نامعلوم وجوہات کے بنا پر چھت میں رسا باندھ کر گلے میں پھندا ڈال

کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی جہاں پولیس نے مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے نوجوان کی لاش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کردی لاش کے ملنے پر اہل خانہ میں صف ماتم بچھ گیا جبکہ مزکورہ نوجوان کی مبینہ خودکشی کی وجوہات تاحال تک معلوم ناہوسکی پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد ہی بتایا جاسکتا ہے کہ حسن گوپانگ نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے یا اور کوئی وجہ ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…