اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم کی اہم دورے پر آج لاہور آمد ، کیا ہونے جارہا ہے؟جانئے

datetime 25  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )وزیر اعظم عمران خان کا(آج ) اتوار)کو اہم دورے پر لاہور آمد کا امکان ہے ۔وزیر اعظم عمران خان سے گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب چوہدری سروراور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کریں گے جس میں صوبے کے امور ، اتحادیوں اور پارٹی کے بیس اراکین پر مشتمل سامنے

آنے والے گروپ کے معاملات زیر غور آئیں گے ۔بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کابینہ کے ارکان سے بھی ملیں گے اور مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے اپنے مطالبات منوانے کیلئے سامنے آنے والے گروپ کے اراکین کی ملاقات بھی متوقع ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…