پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

مسلمانوں کیلئے ہندو نے مسجد بنا دی ، بہترین مثال قائم کر دی

datetime 24  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں مسلمان اور ہندو شہریوں نے مسجد بنا کر بہترین مثال قائم کر دی ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق شاہراہء فیصل پر قائم پیٹرول پمپ کے اندر یہ مسجد بنائی ہے ۔ نماز جمعہ سے قبل پیٹرول پمپ مکمل طور پر بند کر دیا جا تا ہے جہاں شہری نماز جمعہ ادا کرتے ہیں۔ہندو اور مسلمان شہری مشترکہ پیٹرول پمپ کے اندر خانہ خدا بنانےخوش ہیں، جبکہ نماز کے وقت سارا کام روک دیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…