اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا، قیادت کو حیران کن دھمکی دیدی

datetime 23  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے حامی گروپ میں شامل تحریک انصاف کے رکن اسمبلی غضنفر عباس چھینہ نے تحریک انصاف چھوڑنے کی دھمکی دے دی، رکن اسمبلی غضنفر عباس چھینہ نے کہا کہ ہم بالکل ناراض ہیں کیونکہ ہمیں فنڈز نہیں مل رہے ہیں،انہوں نے قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ

اگر فنڈز نہ ملے تو پھر پارٹی کو چھوڑ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ آج اپنی مشاورت میں تمام چیزیں طے کر لیں گے۔ غضنفر عباس چھینہ کا کہنا تھا کہ ہم سے اپوزیشن سمیت کسی اور جماعت نے رابط نہیں کیا ہے۔ اگر فنڈز نہ دیے گئے تو اس صورت میں مستقبل بارے سوچنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…