اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جعلی بینک اکاونٹس کیس ،سابق صدر سندھ بینک کی درخواست ضمانت پرفیصلہ سنا دیا گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس ریفرنس میں سندھ بنک کے سابق صدر بلال شیخ کی ایک کروڑ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا،کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس فیاض احمد جندران پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی۔

عدالت نے بلال شیخ کو ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی ،جعلی بنک اکائونٹ کیس میں بلال شیخ پر حسن لوائی کی بے نامی کمپنیز کو قرضہ دینے کا الزام ہے، یاد رہے بلال شیخ کو نیب نے دس جولائی 2019 لاہور سے گرفتار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے