منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل اہم عہدے پر فائز ن لیگ کی خاتون رہنما کا بھی بلاوا آگیا

datetime 23  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کو 28جنوری کو اسلام آباد طلب کر لیا ۔عظمی بخاری کو جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل میں طلب کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید اور عطا اللہ تارڑ بھی ایف آئی اے لاہور کے سامنے پیش ہو چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…