اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی جادوئی شخصیت کا کمال، ٹرمپ سے ملاقات کے 12گھنٹے کے اندر اندر ہی امریکہ نے ایسی خوشخبری سنا دی جس کا پاکستانیوں نے سوچا بھی نہ تھا

datetime 22  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) طویل مدت کے بعد امریکا کے لیے براہ راست پرواز کا آغاز کرے گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے براہ راست امریکا کی پرواز کے لیے امریکی حکام سے گزشتہ 2 سالوں سے مذاکرات جاری تھے جو اب کامیاب ہوگئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ امریکی انتظامیہ نے مئی سے امریکا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے عملے نے اس ضمن میں پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا جب کہ امریکا کی ٹرانسپورٹ سیکیورٹی اتھارٹی نے گزشتہ مارچ میں بھی کراچی اور اسلام آباد سے براہ راست پروازوں کے سلسلے میں پی آئی اے کے فلیٹ اور ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی کے انتظامات کا آڈٹ کیا تھا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق آئندہ اپریل سے امریکا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اطلاعات تھیں تاہم اب امریکی اداروں نے مئی سے امریکا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت دی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ابتداء￿ میں نیویارک کے لیے ہفتے میں 3 پروازیں چلائی جائیں گی جن کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…