بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کہاں منتقل کر دیا گیا ؟ جانئے

datetime 21  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سندھ کے شہر سیہون میں سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی عدالت کے حکم پر دارالامان منتقل کر دی گئی۔ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود اس کیس میں جج کی معطلی سے بات آگے نہیں بڑھ سکی ہے، نہ جج کا میڈیکل ہوا ہے، نہ مقدمہ بنا اور نہ ہی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔مجسٹریٹ کی

زیادتی کا شکار لڑکی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا۔سندھ ہائی کورٹ نے سیشن جج کو لڑکی سے زیادتی کے کیس کا انکوائری افسر مقرر کیا ہے۔پسند کی شادی کرنے والی لڑکی بیان قلمبند کرانے 13 جنوری کو عدالت لائی گئی تھی۔لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ جج نے اپنے چیمبر میں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…