ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

کراچی سٹریٹ کرائم میں کس برادر اسلامی ملک کا گروہ ملوث نکلا؟سراغ مل گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)کراچی پولیس نے شہر میں ہونے والی اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ایرانی گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق آٹھ ملزمان پر مشتمل گروہ شہر کے مختلف

علاقوں میں وارداتیں کرتا ہے، یہ ملزمان اٹلی، ترکی اور انڈونیشیا میں وارداتیں کر چکے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا ڈیٹا حاصل کیا جاچکا ہے،ان کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیمیں تشکیل دی جاچکی ہیں،جلد گرفتاری متوقع ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…