اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیتھ سرٹیفکیٹ کیلئے حکومت کسی قسم کی کوئی فیس چارج نہیں کر رہی

datetime 20  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (پ ر )ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس میں اضافے سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی ، پنجاب حکومت نے اس حوالے سے مؤقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے اجراء کی کوئی فیس نہیں ہے البتہ ڈوپلیکیٹ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے لیے 100 روپے چارج کیے جاتے ہیں،

اس حوالے سےجھوٹی اور بے بنیاد خبریں چل رہی تھیں کہ پنجاب حکومت نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس سے 300 سے بڑھاکر1200 کردی ہے، پنجاب حکومت نے ان خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں جھوٹا اوربے بنیادقراردیدیا ہے اورعوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ بالکل مفت حاصل کیا جاسکتا ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…