بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 19  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو(سی پی پی) لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر کر دی۔چیف جسٹس مامون رشید شیخ پیر کو درخواست پر ابتدائی سماعت کرینگے، درخواست امن ترقی پارٹی کے چیئرمین فائق شاہ نے ایڈووکیٹ میاں آصف کی وساطت سے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ فیصل واوڈا نے لائیو ٹاک شو میں مسلم لیگ ن پر بوٹ پالش کرنے اور چاٹنے کے سنگین الزامات عائد کیے، انھوں نے ملکی اداروں پر سنگین سیاسی الزامات لگا کر اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…