جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

آصف زرداری صحت یاب قرار

datetime 18  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری صحت یاب قرار۔نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری کے تمام میڈیکل ٹیسٹ مکمل ہو گئے اورسابق صدر نے چہل قدمی شروع کردی ہے، ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ آصف زرداری کے لئے گئے

ٹیسٹ کے نتائج بہتر ہیں ۔ذرائع کامزید کہنا ہے کہ آصف زرداری اب مستقل ہسپتال میں قیام نہیں کررہے ،آصف زرداری بیشتر وقت گھر پر ہی گزارتے ہیں ،ذرائع کاکہنا ہے کہ آصف زرداری کو ہسپتال سے باضابطہ ڈسچارج نہیں کیاگیا،آصف زرداری ضرورت پڑنے پر ہسپتال آتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…