اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن ممبران کیلئے ختم نبوت حلف نامہ لازمی قرار دیدیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد بار ایسوسی ایشن ممبران کیلئے ختم نبوت حلف نامہ لازمی قرار دیدیا گیا ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد بار کے مسلمان ممبران 31جنوری تک ختم نبوت حلف نامہ جمع کرائیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفالٹرز کی ممبرشپ معطل کر کے لسٹ نوٹس بورڈ پر آویزاں کی جائیگی۔اسلام آباد بار کے جنرل سیکرٹری مرزا نبیل طاہر کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق نئے مسلمان ممبران کیلئے

ختم نبوت کے حلف نامے میں اپنا مذہب لکھنا لازمی ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ممبرشپ کے خواہشمند غیر مسلم وکلا پر حلف نامے کا اطلاق نہیں ہوگا۔صدر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن محمد ظفر کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کرلیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چھ دسمبر 2019کے اسلام آباد بار کے جنرل باڈی اجلاس کے فیصلے پر عمل ہو گا،اسلام آباد بار ایسوسی ایشن ترمیمی رولز 2019 پر عمل درآمد ہو گا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…