اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی کنٹرول نہ کرنے کا حکومتی اقدام عدالت جا پہنچا

datetime 18  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )مہنگائی کنٹرول نہ کرنے کے حکومتی اقدام کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت آٹے سمیت دیگر اشیا ئے

خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، مہنگائی کنٹرول کرنا صوبائی اور وفاقی حکومت کا کام ہے۔ عدالت سے استدعا ہے کہ حکومت کو مہنگائی کنٹرول کرنے کا حکم جاری کرے اور قیمتوں میں حالیہ اضافہ کالعدم قرار دیا جائے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے