اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

اساتذہ کی ٹریننگ، جاپان پاکستان کی مدد کو آن پہنچا، زبردست پروگرام کا اعلان

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) جاپان نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے اہل اساتذہ کے لئے ٹریننگ سکالر شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروگرام میں شرکت کے لئے شرکاری سکولوں کے اساتذہ سے درخواستیں

طلب کرلی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ٹریننگ سکالر شپ پروگرام میں شرکت کے اہل اساتذہ کو جاپان حکومت کے اخراجات پر جاپان بھیجا جائے گا۔ جہاں جاپانی ماہر تعلیم پاکستان اساتذہ کو تربیت فراہم کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے