جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

خراب معاشی حالات کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں جبکہ عمران خان کے ذہن پر نواز شریف اور ان کی بیٹی سوار ہیں، حسین نواز نے حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020 |

لندن (این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ذاتی طور پر میرے والد کی صحت پر سیاست کررہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں حسین نواز نے کہا کہ حکومت کی دو سے تین پریس کانفرنسز کا مقصد سیاسی تھا، ہم متعلقہ اداروں کو بروقت میڈیکل رپورٹس بھجوا چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، اس لیے وزیراعظم

نے نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے۔حسین نواز نے کہا کہ پاکستان میں خراب معاشی حالات کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں جبکہ عمران خان کے ذہن پر نواز شریف اور ان کی بیٹی سوار ہیں۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف کی صحت سے متعلق قانونی دستاویزات متعلقہ حکام کو پہنچائی جاچکی ہیں، سابق وزیراعظم کی صحت پر حکومت کا سیاست کرنا افسوسناک ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…