جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز کی ناراضگی ! خواجہ آصف استعفیٰ دینے کیلئے تیار ۔۔معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر پرسن سعید قاضی نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی ناراضی کی وجہ سے لیگی رہنما و رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف پارلیمانی لیڈر شپ سے مستعفی ہونے کے بارے میں سوچ رہے ہیں ۔ سعید قاضی کا کہنا تھا کہ پہلے چوہدری نثار بلی کا بکرا بنے اب سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف آگئے ہیں ۔

کیونکہ ملبہ کسی نہ کسی پر تو ڈالنا ہے ، مریم نواز نے خواجہ آصف سے بول چال بھی بند کر دی ہے ۔ پروگرام میں موجود عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ مریم نوا ز خواجہ آصف سے ناراض ہونے کی بجائے اپنے والد میاں نواز شریف سے بات کریں ، خواجہ آصف تو پارٹی ورکر ہیں انہوں نے وہی کیا جس کا حکم انہیں اپنے لیڈر میاں نواز شریف نے دیا تھا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…