جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

قومی سلامتی کے ادارے کی تضحیک اور اسے متنازعہ بنانے کی کوشش ، فیصل واوڈ ا بڑی مشکل میں پھنس گئے،بات استعفیٰ تک جا پہنچی

datetime 15  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ رکن اسمبلی عظمی زاہد بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئی قراردا دکے متن میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا نے ٹی وی پر قومی سلامتی کے ادارے کی تضحیک اور اسے متنازعہ بنانے کی کوشش کی ہے۔اپوزیشن جماعتوں نے

آرمی ایکٹ کے ترمیمی بل کی حمایت پارلیمنٹ کو مضبوط ،ادارے کو سیاست سے پاک رکھنے اورملکی حالات کے پیش نظر کی۔لیکن موجودہ حکومت قومی سلامتی کے ادارے کو متنازعہ بنانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے رہی۔فیصل واوڈا جیسے لوگ عالمی سطح پر حکومت کیلئے شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں۔ مطالبہ ہے کہ فیصل واڈافی الفور مستعفی ہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…