بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ریلوے کے تمام ملازمین کا سکیل بڑھانے کا اعلان ، شیخ رشید نے ریٹائرڈ ملازمین کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 15  جنوری‬‮  2020 |

راولپنڈی ( آن لائن )وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام ملازمین کا ایک ایک اسکیل بڑھایا جائے گا۔مزید بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ ریلوے کے ٹھیکے بھی اس کے ریٹائرڈ لوگوں کو ملیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ

پاکستان ریلوے ملک کو کافی آگے لے کر جا سکتی ہے اور ہم انشااللہ اس سے ملکی خزانے میں بہتری لائیں گے۔وفاقی وزیر نے ریلوے کے بارے میں مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں مسافر ٹرینیں منافع نہیں دیتیں ،لیکن پاکستان وہ عظیم ملک ہے جہاں مسافر ٹرین نے بھی فائدہ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…