اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

گرفتار لیگی رہنماخواجہ سعد رفیق کا ٹوئٹر پرپروفائل تبدیل کر دیا گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کا ٹوئٹر پرپروفائل تبدیل کر دیا گیا ۔ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر کے ساتھ شیر کا عکس بھی نظر آ رہاہے۔ خواجہ سعد رفیق پیرا گون ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار ہیں ۔ٹوئٹر پر

پیغام میں کہا گیا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو پابند سلاسل کئے ہوئے ایک سال سے زائدعرصہ گزر گیا لیکن کرپشن ثابت نہیں ہو سکی، مطالبہ ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو رہا کیاجائے۔ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق کا ٹوئٹر اکائونٹ ان کی سوشل میڈیا ٹیم چلا رہی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…