بدھ‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2025 

وفاقی وزیر کی کوئی مجبوری ہے جو پالش کرکے جواب دے رہے ہیں؟ شازیہ مری کا طارق بشیر چیمہ پر طنز،جانتے ہیں وزیر ہاؤسنگ نے آگے سےکیا جواب دیا؟

datetime 15  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی وقفہ سوالات کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید وفاقی وزیر کی کوئی مجبوری ہے جو پالش کرکے جواب دے رہے ہیں۔ اجلاس کے دور ان شازیہ مری نے کہاکہ طارق بشیر چیمہ میرے لئے بہت قابل احترام ہیں۔شازیہ مری نے

ضمنی سوال کے دوران طنز کرتے ہوئے کہاکہ شابد وفاقی وزیر کی کوئی مجبوری ہے جو پالش کرکے جواب دے رہے ہیں۔ طارق بشیر چیمہ نے کہاکہ اس ایوان میں چند ایک ارکان اسمبلی ہیں جو انتہائی قابل احترام ہیں۔طارق بشیر چیمہ نے کہاکہ شازیہ مری بھی میرے لئے انہی محترم ممبران اسمبلی میں شامل ہیں، ان کے کلمات پر شکر گزار ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…