جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف بیمارہیں یانہیں ؟ جیل میں قید شاہد خاقان عباسی نے اپنا فیصلہ سنا دیا 

datetime 14  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جیل میں قید ہوں، نواز شریف کی صحت کے بارے میں علم نہیں ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

ان کا پارٹی قیادت سے کوئی رابطہ نہیں، جیل میں ہوں، مجھے نواز شریف کی صحت کے بارے میں علم نہیں کہ ان کی صحت کیسی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی ایک فرد کا نام ای سی ایل میں ایک مرتبہ ڈالا جا سکتا ہے دو مرتبہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…