جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

سخت طوفانی برفباری ، سٹی ٹریفک پولیس مری نے ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں کو ریسکیو کر کے سیاحوں کے دل جیت لیے

datetime 14  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مری میں گزشتہ روز 3 فٹ کی ریکارڈ طوفانی برفباری کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق حالیہ برفباری کے دوران 20 ہزار سے زائد گاڑیاں مری پہنچ گئی لیکن سخت طوفانی برفباری کے باوجود سٹی ٹریفک پولیس مری نے ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں کو ریسکیو کر کے سیاحوں کے دل جیت لیے ۔

ہمارے ملک میں ایسے ادارے اور ایسے لوگ موجود ہیں جو ہر قسم کے موسمی حالات کے باوجود اپنے فرائض ایمان داری سے انجام دیتے ہیں ہمیں ان کی قدر کرنی چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…