جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

گاڑیوں کے پرکشش نمبرز کی نیلامی کا آغاز ،نمبرایک کتنے روپے میں بکا؟جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی

datetime 14  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے دفتر فرید کوٹ ہائوس میں گاڑیوں کے نمبرز کی نئی سیریز LE-20 کے ایک ہزار 604 پر کشش نمبروں کی نیلامی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جو تین روز تک جاری رہے گی۔ نیلامی کے پہلے روز ایک نمبر فیصل نامی شہری نے 4 لاکھ 53 ہزار روپے میں خریدا اسی طرح نمبر 5 ایک لاکھ 66 ہزار روپے، نمبر 7 ایک لاکھ 85 ہزار روپے، نمبر 10 دو لاکھ دس ہزار روپے میں نیلام کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…