جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ایک اور سکھ رکن اسمبلی بن گئے ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 14  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)ایک اور سکھ رکن پنجاب اسمبلی بن گئے جس سے پنجاب اسمبلی میں سکھ اراکین کی تعداد دو ہو گئی ۔ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی رکن اسمبلی منیر کھوکھر کے انتقال سے خالی ہونے والی نشست پر سردار رمیشن سنگھ

اروڑا کا بطور رکن پنجاب اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جو آئندہ اجلاس میں رکنیت کا حلف اٹھائیں گے ۔ رمیش سنگھ اروڑہ گزشتہ اسمبلی میں بھی مسلم لیگ (ن) کی نمائندگی کر چکے ہیں۔تحریک انصاف کے مہندر پال بطور اقلیتی رکن ایوان کا حصہ ہیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…