جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

لیگی ایم این اے کی پارلیمنٹ لاجز میں ہنگامہ آرائی، افسران اور ملازمین کا احتجاج ،کام بند کردیا، واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی

datetime 14  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) لیگی ایم این اے اظہر قیوم کی پارلیمنٹ لاجز میں ہنگامہ آرائی کے خلاف افسران اور ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے کام بند کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے تمام ملازمین اور افسران نے بطور احتجاج کام بند کیا ،ملازمین نے لیگی ایم این اے کے خلاف نعرے بازی کی ، ملازمین نے کہاکہ جب تک لیگی ایم این اے کے خلاف قانونی کارروائی نہیں ہوتی احتجاج جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…