اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کے ایس پی نے خود کشی کر لی، وجہ انتہائی افسوسناک

datetime 13  جنوری‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی)پنجاب پولیس کے ایس پی ابرار نیکو کارہ نے مبینہ طو رپر گھریلو ناچاقی پر خود کشی کرلی، مرحوم پولیس ٹریننگ کالج روات میں پرنسپل کے عہدے پر تعینات تھے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پولیس ٹریننگ کالج روات کے پرنسپل ایس پی ابرار نیکوکارہ نے خود کشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے۔

مرحوم گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے پریشان تھے۔ایس پی ابرار نیکوکارہ کا تعلق چنیوٹ سے تھا۔ وہ سی ٹی او فیصل آباد سمیت مختلف عہدوں پر بھی تعینات رہے۔ ذرائع کے مطابق وہ اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔ پولیس نے تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے موت کی دیگر وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…