بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے بلوچستان عوامی پارٹی کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے پی بی 48 پر بلوچستان عوامی پارٹی کے اکبر اسکنی کو بحال کردیا۔ کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ وکیل اکبر اسکنی نے کہاکہ کیس میں دستاویزات جمع کروانی ہیں ذیادہ مہلت دی جائے۔ وکیل مخالف نے کہا کہ عدالت حکم امتناعی نہ دے۔ جسٹس عمر

عطاء بندیال نے کہاکہ عدالت کیس کی مزید سماعت 24 جنوری کو کرے گی۔سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا 31 دسمبر کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پی بی 48 پر بلوچستان عوامی پارٹی کے اکبر اسکنی کو بحال کردیا۔ یاد رہے کہ الیکشن ٹریبونل نے دھاندلی کے الزامات پر حلقہ پی بی 48 میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیا تھا ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…