بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

مختلف شہروں میں ٹرین حادثات، 2 افراد جان سے گئے

datetime 12  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(اے این این ) پنجاب کے 2 شہروں اوکاڑہ اور چونیاں میں 2 افراد ٹرینوں کے حادثات میں جان گنوا بیٹھے۔اوکاڑہ میں ایک نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا، جبکہ چونیاں میں چلتی ٹرین سے باہر جھانکنے والا نوجوان پول سے ٹکرا کر ہلاک ہو گیا۔ریلوے پولیس کے مطابق پہلا حادثہ چونیاں کے علاقے آدھن پھاٹک کے

قریب پیش آیا، جہاں چلتی ٹرین سے باہر جھانکنے والا نوجوان پول سے ٹکرا کر نیچے جا گرا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔مرنے والے نوجوان کی شناخت فورٹ عباس کے رہائشی علی رضا کے نام سے ہوئی ہے۔ادھر اوکاڑہ کے قصبہ 6 ون اے ایل کے قریب بھی ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہو گیا، مرنے والے کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…