اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جناب ویڈیو کال کرنے کا کہہ رہے تھے اور جب میں نے ریسیو کی تو انہوں نے کیا حرکتیں شروع کردیں ؟حریم شاہ نامی اکائونٹ نے قومی ٹیم کے سٹارکرکٹرکی مبینہ ویڈیو لیک کردی،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حریم شاہ  نامی اکائونٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں  کیپشن کے ذریعے وضاحت کی گئی ہے  کہ ’’آپ میں سے بہت سے لوگ اس بات کو نہیں جانتے ہوں گے، میں نے ہی کچھ ماہ قبل کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کو ایکسپوز کیا تھا‘‘۔انہوں نے قومی کرکٹر پر الزام لگاتے ہوئے مزید کہا کہ ’’جناب ویڈیو کال کرنے کا کہہ رہے تھے اور جب میں نے ان کی ویڈیو کال ریسیو کی تو انہوں نے نازیبا حرکتیں شروع کر دیں‘‘

۔حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ اس لیک ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی مجھ سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے دوران نازیبا حرکتیں کر رہے تھے۔خیال رہے کہ چند ماہ قبل کرکٹر شاہین شاہ کی ویڈیو حریم شاہ نامی ٹوئٹر اکائونٹ کے ذریعے ہی لیک کی گئی تھی لیکن بعد ازاں حریم شاہ نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کہا تھا کہ میرا کوئی ٹوئٹر اکائونٹ نہیں ہے اور جو بھی میرے نام کے اکائونٹ سے ٹوئٹ کر رہا ہے وہ میں نہیں ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…