منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

معاشی صورتحال اب پہلے جیسی نہیں رہی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں،حکومت نے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اہم فیصلے کر لئے

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)مشیر صنعت و تجارت رزاق داود نے کہا ہے کہ حکومت نے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اہم فیصلے کئے، معاشی صورتحال اب پہلے جیسی نہیں رہی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی آئل کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر صنعت و تجارت رزاق داود نے کہاکہ حکومت کو مہنگائی بے روزگاری اور دیگر بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، موجودہ معاشی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے مانیٹری پالیسی کو سخت رکھا ہوا ہے،

روپے کی قدر پر تاجروں میں بے چینی تھی مگر گذشتہ دو ماہ سے روپے کی قدر مستحکم ہے، حکومتی اقدامات کے باعث ایک ماہ میں کرنٹ اکاونٹ سرپلس رہا، ٹیکسٹائل سیکٹر کے ری فنڈز جاری ہونا شروع ہوگئے ہیں۔رزاق داؤد نے کہا کہ گنا، کپاس، دیگر فصلوں کی پیداوار اور ان کی برآمدات بڑھانے کے لئے کام کر رہے ہیں، رائس ایکسپورٹرز نے حکومت کو کچھ سفارشات دی ہیں جن پر عمل کر کے صرف چاول کی برآمدات 5 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…