منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سیاسی بندر بانٹ نہیں چلنے دیں گے، میر یعقوب بزنجوکا گوادر کے میگا اسکینڈل کے خلاف نیب میں جانے کا فیصلہ

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوادر (این این آئی) سابق ایم این اے اور بی اے پی کے مرکزی رہنما میر یعقوب بزنجو نے گوادر کے میگا اسکینڈل کے خلاف نیب میں جانے کا فیصلہ کرلیا،اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا مانبر، نیوٹاؤن اور سنگھار ہاؤسنگ میں پلاٹ  ذاتی اور سیاسی طور پر دئیے گئے ہیں۔ گوادر کے اصل باشندے مقامی ماہی گیروں کو پلاٹ دینے کی بجائے یہ سیاسی بندر بانٹ کی نذر ہوگئے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی مقامی ماہی گیروں کے ساتھ ہے اور مقامی ماہی گیروں کے ساتھ ہم کسی قسم کے ظلم برداشت نہیں کریں گے۔ بلوچستان عوامی پارٹی گوادر اس چیز کو برداشت نہیں کر سکتے کیونکہ ہمارا *سلوگن* ہے *زیرو کرپشن 100% ترقی* اور اسی پروگرام کے تحت ہم ماہیگروں کو انصاف دلانا چا رہے ہیں۔ اور کرپٹ اسکیموں کے خلاف نیب میں جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…