اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

قانون ساز نمائندے  اسمبلی کے قواعد سے ناواقف نکلے، حیرت انگیز  بات سامنے آ گئی

datetime 11  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)قانون ساز نمائندے پنجاب اسمبلی کے قواعد سے ناواقف نکلے، قواعد کے برعکس جمع ہونے والے 45توجہ دلاؤ نوٹسز اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے مسترد کر دیئے گئے۔اراکین کی جانب سے دوسرے پارلیمانی سال میں اب تک 163 توجہ دلا نوٹسز جمع کرائے گئے ہیں جن میں سے

اسمبلی سیکرٹریٹ نے 45 نوٹسز قواعد کے برعکس ہونے پر مسترد کر دیئے ہیں، جبکہ منظور ہونے والے118   توجہ دلا نوٹسز میں سے 43 کے جوابات دوران اجلاس ایوان میں دیئے جاچکے ہیں۔پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹسز عوامی مسائل کے حل کے لیے جمع کرائے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…