اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں، یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 11  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا ہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر سمیت ملک کے زیادہ تر حصوں میں اتوار سے بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق مغرب سے آنے والا شدید بارشوں کا نظام بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے

اور گوادر، کیچ، پنجگور، کوئٹہ، مستونگ اور قلات کے اضلاع میں اس عرصے کے دوران شدید بارشوں کا باعث بنے گا۔ترجمان نے کہاکہ بارش کا یہ سلسلہ پیر تک جاری رہے گا۔انہوں نے کہاکہ اس عرصے کے دوران پہاڑی علاقوں میں برف باری بھی متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…