منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اہم ترین حکومتی شخصیت ڈرائیور سمیت پراسرار طور پر لاپتہ

datetime 11  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (سی پی پی)صوبائی سیکرٹری انسانی حقوق بدر جمیل پراسرار طور لا پتہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری انسانی حقوق سندھ بدر جمیل پراسرار طور لا پتہ ہو گئے اہل خانہ کا موقف ہے کہ بدر جمیل گذشتہ روز آفس گئے،اس کے بعد واپس نہیں آئے۔بدر جمیل کے ساتھ ساتھ ان کے ڈرائیور بھی لاپتہ ہیں جب کہ دونوں کے موبائل فون بھی بند جا رہے ہیں۔ایس ایس پی ساتھ شیراز نذیز کا کہنا ہے کہ بدر جمیل اور ان کے ڈرائیور کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

بدر جمیل کی رہائش ضلع سائوتھ میں نہیں۔بدر جمیل کی رہائش ضلع ایسٹ کے پی ای سی ایچ ایس کے علاقے میں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بدر جمیل کی لوکیشن ڈسٹرکٹ سنٹرل میں آئی۔پولیس کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔جب کہ معاون خصوصی برائے انسانی حقوق سندھ کا کہنا ہے کہ میرے محکمے کا سیکرٹری کل سے لاپتہ ہے۔5 روز قبل اینٹی کرپشن نے بدر جمیل کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا تھا۔بدر جمیل نے ایف آئی آر میں نامزدگی کے پیش نظر ضمانت کروا رکھی تھی۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…