پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

سابق نوازشریف ، خواجہ آصف اور احسن اقبال کو داد پیش کرتا ہوں اینکر پرسن مبشر لقمان ن لیگی رہنمائوں کی حمایت میں بول پڑے

datetime 10  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے ن لیگی رہنمائوں کے تعریفوں کے پل باند ھ دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ناقدین میں شمار سینئر صحافی و تجزیہ نگار مبشر لقمان نے لیگی رہنمائوں کی کھل کر تعریف کر دی ۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف والے صرف باتیں ہی کرتے ہیں قانون شکنی نہیں کرنی ۔ جب لیگی رہنما احسن اقبال کو گولی لگی ، میاں نواز شریف کو جوتا مارنے کی کوشش کی گئی ۔ سابق امریکی صدر جارج بش کو جوتا مارا گیا

اور خواجہ آصف کے منہ پر سیاہی پھینکی گئی ، ان لوگوں کا قد چھوٹا ہی ہوا ہے ، میںسابق وزیراعظم میاں نوازشریف ،سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف اورسابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو داد دیتا ہوں کہ انہوں نے گولی ، جوتا اور سیاہی پھینکنے والوں کو ذاتی نشانہ نہیں بنایا۔ واضح رہے کہ فواد چوہدری کی جانب سے مبشر لقمان کو تھپڑ مارے جانے کے بعدسینئر تجزیہ نگار مبشرلقمان کا یہ بیان سامنے آیا اور انہوں نے ن لیگی رہنمائوں کی دل کھول کر تعریف کی اور حمایت میں بولے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…