جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی

datetime 10  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )محکمہ موسمیات نےہفتہ کے روز سے ملک کے اکثر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے جو سوموار تک جاری رہے گا۔گزشتہ روزپنجاب کے اضلاع ملتان، خانیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرانوالہ، ناروال، لاہور، بہاولپور، ڈی جی خان،

سرگودھا، حافظ آباد، فیصل آباد، اوکاڑہ اور رحیم یارخان کے بعض علاقوں میں دھند کاسلسلہ جاری رہا ۔کوٹ مٹھن، روجھاں، عمر کو ٹ، رائیونڈ، مانگامنڈی، سندر، چنیوٹ، ٹبہ سلطان پور، جہانیاں، صادق آباد، جتوئی، چشتیاں، جلالپور، خان پور، حاصل پور اور بورے والا میں شدید دھند کے سبب حد نگاہ کم رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…