منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

ایران کے حملے پر ٹرمپ کے کیا تاثرات تھے؟ وائٹ ہاؤس نے تصاویر جاری کردیں

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

تہران (این ین آئی) ایران کے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے وقت امریکی صدر ٹرمپ کے کیا تاثرات تھے اس پر وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کی تصاویر جاری کردیں۔برطانوی نشریاتی ادارے پر شائع ہونے والی ایک تصویر میں ایرانی حملے کے بعد صدر ٹرمپ کو اپنی سیکیورٹی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کرتے دکھایا گیا ہے۔اس اہم سیکیورٹی

اجلاس میں امریکی نائب صدر مائیک پینس، وزیر خارجہ مائیک پومپیو، وزیر خزانہ، وزیردفاع، امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی، چیئرمین جوائنٹ چیفس اور ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک ہیں۔قریب سے لی گئی ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صدر ٹرمپ حملے کے بعد ہاتھ بندھےانتہائی سنجیدہ بیٹھے ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…