بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 17  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوزڈیسک)فیصل آباد، گجرات، ساہیوال اور میانوالی میں قتل کے سات مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرموں کو قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ فیصل آباد سنٹرل جیل میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نبیل احمد نے 2000 میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کیا تھا، مجرم سلیم اور راشد نے 1998 میں دشمنی پر ایک شخص کو قتل کر دیا تھا۔ ساہیوال میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم فیاض نے 2003 میں ایک شخص کو قتل کیا تھا جبکہ مجرم قیصر نے 2004 میں دوران ڈکیتی ایک شخص کو قتل کر دیا تھا۔ میانوالی سنٹرل جیل میں سزائے موت کے مجرم محمد اسلم ولد مانی خان کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم محمد اسلم نے رشتے کے تنازعے پر 1997 میں باپ بیٹے کو قتل کیا تھا۔ گجرات ڈسڑکٹ جیل میں مجرم اقبال کو پھانسی دے دی گئی مجرم اقبال نے 1998 میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…