ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 740 کے انجن سے اچانک کوئی چیز ٹکرا گئی، بڑا سانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی جدہ سے لاہو ر آنے والی پرواز حا دثے سے با ل با ل بچ گئی،پی کے 740 کے انجن سے لینڈ کے دوران اچا نک کوئی چیز ٹکرا گئی جس کے بعد کپتا ن نے طیارے کو مہارت سے ایک انجن کی مدد سے بورڈنگ برج پر پارک کیا۔ بتایاگیاہے کہ بوئنگ 777 طیارے کے انجن نمبر ایک کو نقصان پہنچا جس کی وجہ سے طیارے کو گرا ؤنڈ کر دیا گیا۔ شبہ ہے کہ

طیارے سے پرندہ ٹکرایا تاہم طیارے کی مکمل جانچ کی جارہی ہے۔ تر جما ن پی آئی اے بوئنگ 777طیا رے کے انجن کے پر زے کراچی سے لاہور آنے والی پر واز پی کے 304 سے روانہ کردئیے گئے ہیں۔ طیارے کی مرمت کی وجہ سے لاہور سے جدہ جا نے والی پر واز کی روانگی میں تا خیرہو گئی۔ ترجمان کے مطیابق طیارے کی مر مت ہوتے ہی پرواز کو لاہور سے جدہ روانہ کر دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…