ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن پاکستان نے ووٹروں کی ابتدائی انتخابی فہرستیں جار ی کر دیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2019 |

سرگودہا(این این آئی)الیکشن کمیشن پاکستان نے ووٹروں کی ابتدائی انتخابی فہرستیں جار ی کر دیں ۔ جس کی پڑتال کے لئے ووٹر اپنے ووٹ کے اندراج اور متعلقہ ڈسپلے سنٹر کی جگہ او رمقام کی معلومات کے حصول کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 ایس ایم ایس کر سکتے ہیں۔زرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن چوہدری ارشد علی نے کہا کہ ضلع سرگودہا میں کل 419ڈسپلے سنٹر قائم کئے گئے ہیں

جو زیادہ تر سرکاری سکولوں کی عمارتوں میں کام کر رہے ہیں ۔ووٹر اپنے ووٹ کے اندراج یا منتقلی کیلئے متعلقہ فارم بھر کر ان سنٹروں پر موجود ذمہ دار عملہ کو دیں تاکہ ان کی منشا کے مطابق ووٹ میں ضروری تبدیلی ممکن ہوسکے ۔ انہوں نے مزید بتایاکہ اندراج ‘ منتقلی ‘ اعتراض ‘ حذف او ردیگر تبدیلیوں کیلئے یہ فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…