بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بر طانیہ :7سالہ ننھے میاں نے ڈانس کا شاندار مظاہرہ کیا

datetime 16  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )جھوم برابر جھوم،7سالہ ننھے میاں نے ڈانس کا شاندار مظاہرہ کیاجس طرح فن کسی کی میراث نہیں،اسی طرح مہارت حاصل کرنے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔برطانوی شہر لیڈز سے تعلق رکھنے والے اس 7 سالہ ننھے میاں کو ہی دیکھ لیجئے جوایک کنسرٹ میں امریکی گلوکار فیرل ولیمز کے گانے پر شاندار رقص کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ڈیلن نامی اس ننھے میاں کے شاندار ڈانس کودیکھ کر نہ صرف حاضرین نے لطف اٹھایا بلکہ گلوکار بھی حیران رہ گیا۔ننھے میاں کی شاندار صلاحیتوں پر مبنی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…