منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد، تحریک انصاف کے 25 ارکان اسمبلی نے بغاوت کر دی، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 7  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو تحریک انصاف کے 20 سے 25 ارکان ووٹ نہیں دیں گے، یہ بات معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہی، انہوں نے کہاکہ اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی تو تحریک انصاف کے اپنے ارکان ہی انہیں ووٹ نہیں دیں گے، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اپنے ذرائع سے عمران خان اس بات کو کنفرم بھی کر سکتے ہیں،

عمران خان کو چاہیے کہ اپنے ذرائع سے ان کے پاس ایجنسیاں بھی ہیں، اس خبر کو چیک کروا لیں کہ متعدد ارکان اپنے قبلے تبدیل کرنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔ انہوں نے اپنے تبصرے میں کہا کہ بیس سے پچیس ارکان ایسے ہیں جو ان کا ساتھ چھوڑ دیں گے، ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ارکان کسی بیماری یا دیگر وجوہات کی بناء پر ووٹ نہیں دیں گے، پچیس تک ارکان ووٹوں کی گنتی میں غائب ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…